لیکھنی کہانی -06-Oct-2023
حیرت کیا ہے ہم سے بڑھ کر کون بھلا بیگانہ ہوگا
خود اپنے کو بھول چکے ہیں تم نے کیا پہچانا ہوگا
°
دِل کا ٹھکانہ ڈھونڈھ لیا ہے ، اور کہاں اب جانا ہوگا
ہم ہوں گے اور وحشت ہو گی اور یہی ویرانہ ہوگا
Please login to leave a review click here..
Mohammed urooj khan
07-Oct-2023 10:57 PM
Wah, wah lajawab 👌👌👌
Reply